: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ با د 17 جو لا ئی ( ایجنسیز) آ ند ھر ا پر دیش کے و ز یر تعلیم جی سر ینوا س ر او نے اعلا ن کیا ہے کہ 5 نو مبر کو اسا
تذہ کے تقر را ت کے لئے ہو نے وا لے امتحا ن ڈی ایس سی کا اعلامیہ جا ری کیا جا ئے گا ۔ و شا کھا پٹنم میں منعقد ہ و د یا سد سو ( تعلیمی اجلا س) سے خطا ب کر تے ہو ئے انہو ں نے یہ اعلا ن کیا۔